
تحریر: ڈاکٹر رحمت عزیز خان چترالی امریکہ کی جانب سے ایک بار پھر اقوامِ متحدہ کے تعلیمی، سائنسی اور ثقافتی ادارے یونیسکو (UNESCO) سے علیحدگی کا اعلان عالمی سطح پر حیرت اور بحث کا باعث بنا ہے۔ اس فیصلے کی بنیاد اسرائیل مخالف جذبات کے پرچار کا الزام ہے، جو