اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) یوم دفاع کے موقع پر کراچی میں بانی پاکستان کے مزار پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب منعقد ہوئی۔ پاکستان ائیرفورس اکیڈمی اصغرخان کے چاق وچوبند دستہ نے مزارقائد پرگارڈزکے فرائض سنبھال لیے، ائیرآفیسر کمانڈنگ،ائیر وائس مارشل شہریارخان تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔ ائیروائس مارشل