پیر,  07  ستمبر 2026ء

یوم دفاع،صدر،وزیراعظم کا مسلح افواج کے غازیوں ، شہدا اور اہلخانہ کو خراج عقیدت

یوم دفاع،صدر،وزیراعظم کا مسلح افواج کے غازیوں ، شہدا اور اہلخانہ کو خراج عقیدت

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہبازشریف نے یوم دفاع پر مسلح افواج کے غازیوں ، شہدا اور اہلخانہ کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے یومِ دفاع و شہدا کے موقع پر قوم کے نام جاری پیغام میں کہا