پیر,  07  ستمبر 2026ء

یومِ دفاع پر پاکستان سول سولجر موومنٹ کا پاک فوج سے اظہارِ یکجہتی

یومِ دفاع پر پاکستان سول سولجر موومنٹ کا پاک فوج سے اظہارِ یکجہتی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان سول سولجر موومنٹ (PCSM) کے زیرِ اہتمام یومِ دفاعِ پاکستان کے موقع پر نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے سامنے پاک فوج سے اظہارِ یکجہتی کے لیے تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں تحریک کے عہدیداران اور کارکنان نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔