منگل,  24 مارچ 2026ء

یومِ جمہوریت پر سحر کامران کا پیغام: پیپلزپارٹی کی قربانیاں جمہوریت کی روشن مثال ہیں

امریکا اور اسرائیل خطے کو خطرناک جنگ کی طرف دھکیل رہے ہیں، سحر کامران
یومِ جمہوریت پر سحر کامران کا پیغام: پیپلزپارٹی کی قربانیاں جمہوریت کی روشن مثال ہیں

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان پیپلزپارٹی کی سینئر رہنما اور رکنِ قومی اسمبلی سحر کامران نے یومِ جمہوریت کے موقع پر ایک خصوصی پیغام میں جمہوریت کے علمبرداروں کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان پیپلزپارٹی کی تاریخ قربانیوں، جدوجہد اور جمہوریت سے وابستگی