اتوار,  04 اکتوبر 2026ء

یمنی حکومت نے حوثیوں کیخلاف ملک گیر فوجی آپریشن شروع کرنے کا اعلان کردیا

یمنی حکومت نے حوثیوں کیخلاف ملک گیر فوجی آپریشن شروع کرنے کا اعلان کردیا

صنعا(روشن پاکستان نیوز) یمن کی بین الاقوامی طور پر تسلیم شدہ ‘صدارتی لیڈرشپ کونسل’ (پی ایل سی) کے سربراہ رشاد العلیمی نے حوثی باغیوں کے خلاف ملک گیر فوجی آپریشن شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ رشاد العلیمی نے کہا کہ اس آپریشن کا بنیادی مقصد حوثیوں کے زیر