

لاہور(روشن پاکستان نیوز) سابق وزیر صحت پنجاب یاسمین راشد کی طبیعت ناساز ہوگئی۔ تفصیلات کےمطابق یاسمین راشد کو سخت سکیورٹی میں جیل سے سروسز اسپتال لایا گیا، سابق وزیر صحت کا میڈیکل ایمرجنسی میں معائنہ کیا گیا، یاسمین راشد کا پلمونولوجی اور میڈسن کے ڈاکٹرز نے چیک اپ کیا ،