ہینری نوواک کیس کے بعد برطانوی پولیس شدید تنقید کی زد میں، رضاکارانہ پولیس مہم بھی سوالات کی زد میں آ گئی

لندن(شہزاد انورملک)  برطانیہ میں نیشنل وولنٹیئرز ویک کے موقع پر پولیس کی جانب سے رضاکار افسران کی خدمات کو اجاگر کرنے کی مہم جاری ہے، تاہم دوسری جانب ہینری نوواک کیس کے بعد پولیس کو شدید عوامی تنقید کا سامنا ہے۔ پولیس کی جانب سے جاری کردہ ایک ویڈیو میں