

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک صوبہ ہزارہ کےرہنماؤں نے کہا کہ پختونوں سے ہماری کوئی دشمنی نہیں، ہمارا مطالبہ صرف یہ ہے کہ ہزارہ کے عوام کو ان کا آئینی اور جمہوری حق دیا جائے۔ انہوں نے الزام عائد کیا کہ ماضی میں ایسے قوانین اور سیاسی حکمتِ عملیاں اختیار