هفته,  23 نومبر 2024ء

ہائیکورٹ

ہائیکورٹ کے 8ججز کو مشکوک خطوط موصول ہونےکامقدمہ درج

  اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سمیت 8 ججز کے خلاف مشکوک خطوط ملنے کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج کرلیا گیا۔ مشکوک خطوط ملنے کا مقدمہ ہائی کورٹ کے بیلف قدیر احمد کی مدعیت میں دہشت گردی کی دفعات کے تحت درج

عدت میں نکاح کیس،پی ٹی آئی نے ہائیکورٹ میں اپیل دائر کرنیکااعلان کر دیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر گوہر علی خان نے کہاہے کہ وہ غیر شرعی نکاح کیس میں عمران خان کی سزا کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں اپیل دائر کریں گےسیاسی مقاصد کے لیے ذاتی زندگیوں میں جھانکا جارہا ہے کارکنان تحمل کا مظاہرہ کریں،

احتساب عدالت کے جج نے ریٹائرمنٹ تک چھٹیوں کی درخواست دیدی

اسلام آ باد (روشن پاکستان نیوز )احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے طبیعت کی ناسازی کیوجہ سے ریٹائرمنٹ تک بیماری کی چھٹیوں کی درخواست دیدی۔ ذرائع کیمطابق جج محمد بشیر 14 مارچ 2024 کو ریٹائر ہو رہے ہیں،انہوں نے مدت ملازمت ختم ہونے سے پہلے چھٹیوں کیلئے خط لکھدیا

مراد سعید کا ٹکٹ واپس ، کاغذات نامزدگی کی درخواست خارج

پشاور(روشن پاکستان نیوز)پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس اشتیاق ابراہیم، جسٹس اعجاز انور اور جسٹس صاحبزادہ اسداللہ پر مشتمل بینچ نے مراد سعید کےکاغذات نامزدگی سے متعلق درخواست پر سماعت ، ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما مراد سعید کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف درخواست نمٹادی۔ سماعت کے دوران مراد