گوجرانوالہ میں اقلیتوں کیلئے پہلی بار “مینارٹی کارڈ” متعارف

گوجرانوالہ میں اقلیتوں کیلئے پہلی بار “مینارٹی کارڈ” متعارف

گوجرانوالہ (روشن پاکستان نیوز) پنجاب حکومت نے گوجرانوالہ میں اقلیتوں کے لیے پہلی بار “مینارٹی کارڈ” متعارف کرانے کا اعلان کر دیا۔ صوبائی وزیر اقلیتی امور سردار رمیش سنگھ اروڑہ نے مستحق اقلیتی خاندانوں میں کارڈز تقسیم کیے۔ ضلعی انتظامیہ کے افسران سمیت قومی و صوبائی کے ارکان نے بھی