جمعرات,  19 دسمبر 2024ء

گوجرانوالہ،انسانی سمگلنگ اور ویزہ فراڈ میں ملوث 3ملزمان گرفتار

گوجرانوالہ،انسانی سمگلنگ اور ویزہ فراڈ میں ملوث 3ملزمان گرفتار

گوجرانوالہ (دلشا دعلی )گوجرانولہ میں ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل کی بڑی کارروائی، انسانی سمگلنگ اور ویزہ فراڈ میں ملوث عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے،چھاپہ مار کاروائی میں انسانی سمگلنگ اور ویزہ فراڈ میں ملوث 3 ملزمان گرفتارکرلئے گئے ۔ملزمان کو گرفتار کر کے تفتیش کا