جمعه,  12  ستمبر 2025ء

گوتم بدھ بنیں اور زندگی کا چس لیں

گوتم بدھ بنیں اور زندگی کا چس لیں

تحریر: سید شہریار احمد ایڈوکیٹ ہائی کورٹ دل دکھانے والی باتوں پر دھیان نہ دیں کسی بات پر بھی بےعزتی ہو، شرمندگی محسوس نہ کریں بے شعور آدمی ردعمل کا اظہار کرتا ہے جبکہ باشعور مشاہدہ کرتا ہے ھم بڑی زود رنج اور رقیق القلب قوم ہیں کیونکہ ہم جس