







اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) گاڑیوں کی خریدو فروخت کیلئے بائیو میٹرک کے بارے میں شہریوں کو بڑی سہولت دینے کا اعلان کر دیا گیا۔ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے بڑی ڈیجیٹل سہولت دینے کا فیصلہ کر لیا، نادرا ٹیکنالوجیز کے تعاون سے ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب کا نیا ڈیجیٹل