اتوار,  02  اگست 2026ء

کشمیر میں تشدد ہمارے دل و جان کو چھلنی کر رہا ہے، مذاکرات ہی واحد راستہ ہے: عوام پاکستان کے خلاف نہیں، مشعال حسین ملک

کشمیر میں تشدد ہمارے دل و جان کو چھلنی کر رہا ہے، مذاکرات ہی واحد راستہ ہے: عوام پاکستان کے خلاف نہیں، مشعال حسین ملک

اسلام آباد(سعدعباسی ) حریت رہنما محمد یاسین ملک کی اہلیہ اور جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کی رہنما مشعال حسین ملک نے آزاد جموں و کشمیر (AJK) کے موجودہ بحران پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مذاکرات کے ذریعے امن کی بحالی ہی اس مسئلے کو