

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) کسان اتحادنےآج یوم سیاہ منانےکااعلان کردیا۔ چیئرمین کسان اتحادخالدباٹھ کاکہناہےکہ نماز جمعہ کے بعد کسان بازو پر سیاہ پٹیاں باندھ کر احتجاج کریں گے ۔ آج ٹرینیں نہیں روکیں گے ۔آج صرف ٹرینیں روکنے کے آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے ۔ مزید پڑھیں: گندم