نادیہ خان کا اداکاری سے کوئی تعلق نہیں، وہ نہ اردو جانتی ہیں نہ انگریزی: خلیل الرحمن قمر September 7, 2025
پاکستان کرکٹ بورڈ نےغیرفعال کرکٹ ٹیکنیکل کمیٹی کو تحلیل کر دیا April 15, 2024 اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان کرکٹ بورڈ نے غیر فعال کرکٹ ٹیکنیکل کمیٹی کو ختم کر دیا ہے، اب صرف دو کمیٹیاں پی سی بی کی ویب سائٹ پر درج ہیں۔ پی سی بی کی کمیٹیوں میں سینئر جونیئر نیشنل سلیکشن کمیٹی اور ویمنز نیشنل سلیکشن کمیٹی شامل ہیں۔