هفته,  17 اکتوبر 2026ء

کرنیلیاں – جنٹلمین کیڈٹ سے جنرل تک

کرنیلیاں – جنٹلمین کیڈٹ سے جنرل تک

جنٹلمین کیڈٹ سے جنرل اور ان کے درمیان آنے والے رینک محض عہدوں کے نام نہیں، بلکہ ایک ایسی زندگی کے مختلف پڑاؤ ہیں جس میں کندھوں پر پھول بڑھتے جاتے ہیں، ذمہ داریوں کا بوجھ بھاری ہوتا جاتا ہے، سر کے بال سفید اور کم ہوتے جاتے ہیں، جبکہ