کرم میں جنگ بندی معاہدے کے باوجود لڑائی جاری ، مزید 5 افراد جاں بحق November 28, 2024 کرم(روشن پاکستان نیوز) کرم میں فریقین کے درمیان جنگ بندی معاہدے کے باوجود جھڑپوں کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے جس میں مزید 5 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔ پولیس کے مطابق تازہ جھڑپوں میں مزید 5 افراد جاں بحق اور 9 زخمی ہو گئے ہیں، جس کے