کرشنگ کے مہینے میں بھی بیرون ملک سے چینی کی درآمد جاری

کرشنگ کے مہینے میں بھی بیرون ملک سے چینی کی درآمد جاری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی حکومت نےنومبر میں مزید 76ہزار 752 میٹرک ٹن چینی درآمد کر لی۔ ادارہ شماریات کے مطابق مالی سال کے 5 ماہ میں مجموعی طور  پر 3لاکھ8ہزار142ٹن چینی درآمد کی گئی، نومبر میں 12ارب6کروڑ 60 لاکھ روپےکی76 ہزار 752 ٹن چینی درآمدکی گئی۔ اس سے قبل