هفته,  10 اکتوبر 2026ء

کراچی میں قومی مینز اور ویمنز کراٹے چیمپئن شپ 12 نومبر سے شروع ہوگی

کراچی میں قومی مینز اور ویمنز کراٹے چیمپئن شپ 12 نومبر سے شروع ہوگی

اسلام آباد(محب) پاکستان کراٹے فیڈریشن کے زیرِ اہتمام 32ویں قومی مینز کراٹے چیمپئن شپ اور 18ویں قومی ویمنز کراٹے چیمپئن شپ 12 سے 15 نومبر 2026 تک کراچی میں منعقد ہوں گی۔ پاکستان کراٹے فیڈریشن کے جنرل سیکریٹری بابر اقبال کے مطابق 32ویں قومی مینز کراٹے چیمپئن شپ میں انفرادی