کراچی میں آج پارہ 42 ڈگری سے تجاوز کر سکتا ہے

کراچی میں آج پارہ 42 ڈگری سے تجاوز کر سکتا ہے

کراچی(روشن پاکستان نیوز)کراچی میں آج اور اگلے دو دن کے دوران مزید گرمی بڑھنے کا امکان ہے۔ چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے کہا ہے کہ کراچی کا درجہ حرارت آج 40 ڈگری یا اس سے زائد ہوسکتا ہے اور آئندہ دو روز کے دوران درجہ حرارت 42 ڈگری سینٹی گریڈ