جمعه,  17 مئی 2024ء
تازہ ترین

کراچی:غیرملکیوں کی گاڑی پرحملہ،2دہشتگردہلاک،3افرادزخمی

کراچی:غیرملکیوں کی گاڑی پرحملہ،2دہشتگردہلاک،3افرادزخمی

کراچی(روشن پاکستان نیوز) کراچی میں غیرملکیوں کی گاڑی پرحملہ،مقابلےمیں دودہشتگردہلاک جبکہ تین افرادزخمی ہوگئے۔ تفصیلات کےمطابق کراچی کےعلاقےلانڈھی مانسہرہ کالونی میں غیرملکیوں کی گاڑی پرخودکش دھماکےکےبعدفائرنگ ہوئی۔ ریسکیوذرائع کےمطابق دھماکاہونےسے دو سیکورٹی گارڈاورایک راہگیر زخمی ہوا۔ زخمی افرادکی شناخت 45 سالہ نور محمد، 45 سالہ لنگر خان اور25 سالہ سلمان

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News