ایم کیو ایم پاکستان کے امیدوار سید ندیم منصور کا گل پلازہ کراچی واقعے پر اظہار افسوس January 19, 2026
اڈیالہ جیل میں احتجاج کرنے والے پی ٹی آئی کے 5 کارکنان کو حراست میں لے لیا گیا April 10, 2024 راولپنڈی میں اڈیالہ جیل کے مین گیٹ پر احتجاج کرنے والے پی ٹی آئی کے 5 کارکنوں کو حراست میں لے لیا گیا۔ پولیس کے مطابق کارکنوں کو پابندی کے باوجود ویڈیو بنانے پر حراست میں لیا گیا۔ پولیس نے موبائل فون سے جیل کی ویڈیو بنانے والے 5