
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) برطانوی سائنسدانوں نے ایک ایسا خوفناک نظریہ پیش کیا ہے، جس نے سننے والوں کے رونگٹے کھڑے کردئے ہیں۔ اس نظریے کے مطابق کائنات میں قدرتی طور پر ایک ایسا ”خودکار تباہی کا بٹن“ موجود ہے، جو اگر چالو ہو جائے تو پوری کائنات پلک جھپکنے