منگل,  29 اپریل 2025ء

ڈی جی آئی ایس پی آر نے پاکستان میں بھارت کی ریاستی دہشت گردی کے ثبوت پیش کر دیے

ڈی جی آئی ایس پی آر نے پاکستان میں بھارت کی ریاستی دہشت گردی کے ثبوت پیش کر دیے

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ بھارت بطور ریاست پاکستان میں دہشت گردی کر رہا ہے، پاکستان میں بھارتی دہشت گرد نیٹ ورک ملا، پہلگام حملے کے اب تک کوئی