بدھ,  05 فروری 2025ء

ڈیٹا چوری

پاک سوزوکی کا کارپوریٹ ڈیٹا چوری، ڈارک ویب پر لیک کر دیا گیا

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)ہیکرز نے پاک سوزوکی کا کارپوریٹ ڈیٹا چرا کر اسے ڈارک ویب پر لیک کر دیا۔ پاک سوزوکی نے اطلاع دی ہے کہ اس کے سرورز پر سائبر حملہ کیا گیا تھا اور اس کا کارپوریٹ ڈیٹا بشمول HR اور مالیاتی معلومات کو لیک کر