ٹرمپ کی جانب سے روسی صدر کو دوست کہنے پر زیلنسکی کا ردعمل، پوٹن کو ’قاتل‘ قرار دے دیا November 22, 2026
پاکستان تنازعات کا حل چاہتا ہے، امریکا ایران مذاکرات میں پاکستان کا فعال سفارتی کردار جاری ہے: بلاول November 22, 2026
کم جونگ اُن نے ٹرمپ کی فون کالز اور خط کا جواب دینے سے انکار کر دیا، ملاقات کی تازہ کوشش بھی ناکام: امریکی اخبار November 22, 2026
موٹروے پولیس کی بروقت کارروائی، 2 لاکھ 20 ہزار روپے مالیت کا گمشدہ سامان مالک کے حوالے کردیا November 22, 2026
ڈیوڈ وارنر نے پی ایس ایل سیزن 10 کیلئے سائن اپ کر لیا December 31, 2024 اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل سیزن 10 کیلئے اب تک کی سب سے بڑے رجسٹرڈ کھلاڑی کے نام کا اعلان کردیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا کے سپر سٹار ڈیوڈ وارنر نے پی ایس ایل سیزن 10 کے ڈرافٹ کیلئے سائن اپ کر لیاہے