
ڈیرہ اسماعیل خان(روشن پاکستان نیوز) سکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے 13 بھارتی اسپانسرڈ خوارج ہلاک کر دیئے۔ آئی ایس پی آر نے بتایا کہ سیکیورٹی فورسز نے خوارج کے ٹھکانے کو مؤثر طریقے سے نشانہ بنایا۔ ہلاک خوارج سے بڑی تعداد میں