








ڈیرہ اسماعیل خان(روشن پاکستان نیوز) ڈیرہ اسماعیل خان میں مبینہ خودکش دھماکےکے زخمیوں کو لے جانے والی ایمبولینس پر فائرنگ سے 2 ریسکیو اہلکار شہید ہوگئے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درازندہ میں مبینہ خودکش دھماکے کے زخمیوں کو اسپتال منتقل کرنے والی ایمبولینس پر فتنہ الخوارج