ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال حافظ آباد میں صحت سہولت پروگرام میں تقریبا بند ہو کے رہ گیا ہے

ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال حافظ آباد میں صحت سہولت پروگرام میں تقریبا بند ہو کے رہ گیا ہے

حافظ آباد(شوکت علی وٹو)ہسپتال میں آنے والے مریضوں (عوام) کو حکومت پنجاب کی جانب سے فراہم کردہ سہولیات سے محروم کر دیا گیا ہے ڈائلاسز سنٹر میں مریضوں کو ضروری سامان بازار سے تقریباً تمام مریضوں کو 2 ہزار روپے تک خریدنا پڑ رہا ہے اور مہینے میں 7 یا