محکمہ صحت خیبرپختونخوا کا بشریٰ بی بی کی صحت سے متعلق چیف سیکریٹری پنجاب کو خط April 3, 2024 محکمہ صحت خیبرپختونخوا نے بشریٰ بی بی کی صحت سے متعلق چیف سیکرٹری پنجاب کو خط لکھ دیا۔ پشاور سے جاری خط کے متن میں کہا گیا ہے کہ بشریٰ بی بی کو زہریلا کھانا دینے کی خبروں پر تشویش ہے۔ متن کے مطابق خیبرپختونخوا حکومت نے ڈاکٹروں کے پینل