اتوار,  19 مئی 2024ء
تازہ ترین

چیف جسٹس

یاسمین راشد کا چیف جسٹس کو خط، الیکشن میں مبینہ دھاندلی کا نوٹس لینے کی اپیل کر دی

  لاہور(روشن پاکستان نیوز) پی ٹی آئی کی خاتون رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد نے الیکشن کے معاملے پر چیف جسٹس آف پاکستان کو خط لکھ دیا۔ چیف جسٹس کو لکھے گئے خط میں یاسمین راشد نے کہا کہ ضمنی الیکشن میں تاریخی دھاندلی ہوئی، اس بار جعلی ووٹ ڈبوں میں

جسٹس اشتیاق ابراہیم قائم مقام چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ تعینات

  پشاور (روشن پاکستان نیوز)جسٹس اشتیاق ابراہیم کو قائمقام چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ تعینات کر دیا گیا۔ اس حوالے سے اعلامیہ بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے آئین کے آرٹیکل 196 کے تحت جسٹس اشتیاق ابراہیم کی بطور قائم مقام چیف جسٹس ہائیکورٹ تعیناتی

ہائیکورٹ کے 8ججز کو مشکوک خطوط موصول ہونےکامقدمہ درج

  اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سمیت 8 ججز کے خلاف مشکوک خطوط ملنے کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج کرلیا گیا۔ مشکوک خطوط ملنے کا مقدمہ ہائی کورٹ کے بیلف قدیر احمد کی مدعیت میں دہشت گردی کی دفعات کے تحت درج

پی بی سی نے چیف جسٹس کے استعفے کے مطالبے کو عدلیہ کے خلاف سازش قرار دیدیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان بار کونسل (پی بی سی) نے چیف جسٹس آف پاکستان کے استعفے کے مطالبے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے عدلیہ کے خلاف سازش قرار دیا ہے۔ پی بی سی نے ایک بیان میں کہا کہ ملک کے اعلیٰ جج کے استعفیٰ کا مطالبہ عدلیہ

اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط کا معاملہ ، چیف جسٹس نے فل کورٹ اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) چیف جسٹس پاکستان نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز کے خط کے معاملے پر فل کورٹ اجلاس طلب کر لیا۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے عدالتی معاملات میں خفیہ ایجنسیوں کی مداخلت سے متعلق اسلام آباد ہائی کورٹ کے 6 ججز کے

آئی جی اسلام آباد کو ہٹا دینا چاہیے،چیف جسٹس فائزعیسیٰ آئی جی اسلام آباد پربرہمی کا اظہار

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان میں ایف آئی اے نوٹسز اور صحافیوں کو ہراساں کرنے کے کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آئی جی اسلام آباد کو ہٹایادیا جانا چاہیے۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی

ظلم ہوگا تو چھٹی والے دن بھی عدالت کھلے گی، قائم مقام چیف جسٹس

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) بلوچستان ہائی کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس ہاشم کاکڑ نے فل کورٹ ریفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ظلم ہوگا تو چھٹی والے دن بھی کھلیں گے۔ قائم مقام چیف جسٹس ہاشم کاکڑ نے کہا کہ لاپتہ افراد کے کیس میرے دل کے

“بیٹھ جائیں ،ورنہ لائسنس منسوخ کرنےکاحکم دے کر توہین عدالت کا نوٹس بھی ہو گا”، چیف جسٹس کا شوکت بسرا پر برہمی کا اظہار، کیوں ؟دیکھیں

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شوکت بسرا پر برہمی کا اظہار کیا۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس مسرت ہلالی پر مشتمل تین رکنی بینچ نے

ٹیکس سے چلنے والے ہر ادارے سے متعلق معلومات شہریوں کو ملنی چاہیے، چیف جسٹس پاکستان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسٰی نے کہا ہے کہ ہم نے اپنا احتساب خود کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ہم عدلیہ کی تاریخ میں پہلی بار سپریم کورٹ کی سہ ماہی رپورٹ پیش کر رہے ہیں، سہ ماہی رپورٹ میں اہم فیصلوں کا حوالہ

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News