پی ایچ اے راولپنڈی کا سرسبز و شاداب شہر کی جانب اہم قدم، نرسریز میں پودوں کی افزائش اور خود کفالت کا عمل جاری November 6, 2025
چوہدری اعتزاز احسن کا 80واں یومِ پیدائش، سحر کامران سمیت سیاسی و تعلیمی شخصیات کی شرکت November 6, 2025
چیف جسٹس نے قائداعظم ریذیڈنسی سے منسلک اراضی بلوچستان حکومت کو عطیہ کر دی August 6, 2024 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور ان کے اہل خانہ کی جانب سے بلوچستان حکومت کیلئے بڑے تحفے کا اعلان کیا گیا ہے۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور ان کے خاندان نے 31 ہزار 680 مربع فٹ زمین بلوچستان حکومت کو عطیہ کر دی ہے۔