بدھ,  29 اپریل 2026ء

چھانگامانگا: فیکٹری بس کی رکشےکو ٹکر، بورڈ کا پرچہ دینے جانیوالی 2 طالبات جاں بحق، 5 زخمی

چھانگامانگا: فیکٹری بس کی رکشےکو ٹکر، بورڈ کا پرچہ دینے جانیوالی 2 طالبات جاں بحق، 5 زخمی

چھانگامانگا(روشن پاکستان نیوز) تیز رفتار فیکٹری بس کی رکشےکو ٹکر کے نتیجے میں نویں جماعت کا پرچہ دینے کے لیے جانے والی 2 طالبات جاں بحق ہو گئیں جبکہ 5 دیگر طالبات سمیت 6 افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق طالبات رکشے میں نویں جماعت کا امتحان دینے