جمعرات,  02 جولائی 2026ء

چوہدری فیصل اسحاق کی جانب سے پاکستانی کمیونٹی مانچسٹر کے اعزاز میں افطاری کا اہتمام

چوہدری فیصل اسحاق کی جانب سے پاکستانی کمیونٹی مانچسٹر کے اعزاز میں افطاری کا اہتمام

مانچسٹر/برطانیہ(ندیم طاہر) صدر مسلم لیگ ن یوتھ ونگ نارتھ ویسٹ” چوہدری فیصل اسحاق” کے تایا جان حاجی عبدالرزاق گزشتہ روز پاکستان میں انتقال کر گئے۔ مرحوم کی مغفرت اور بلند درجات کے لیے چوہدری فیصل اسحاق کی جانب سے پاکستانی کمیونٹی مانچسٹر کے اعزاز میں مسجد قباء میں افطاری کا