چوری کے شبہ پر تاجر کا بھرے بازار میں خاتون پر تشدد ، ویڈیو سوشل میڈ یا پر وائرل April 1, 2024 شاہ جمال(روشن پاکستان نیوز )مظفرگڑھ کے علاقے شاہ جمال میں چوری کے شبہ پر تاجر کا بھرے بازار میں خاتون پر تشدد کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ۔ تفصیلات کے مطابق شاہ جمال،مظفرگڑھ میں چوری کے شبہ پر تاجرنے بھرے بازار میں خاتون پر تشدد کرنے کی