

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر اپنی روپوشی ختم کرتے ہوئے اسلام آباد میں پی ٹی آئی سیکریٹریٹ پہنچ گئے۔ حماد اظہر گزشتہ سال 9مئی کے بعد سے روپوش تھے اور اب تقریباً ایک سال بعد منظرعام پر آئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کل مجھے