







اسلام آباد(محب) پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی کے اجلاس میں سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی ناراضی کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ اطلاعات کے مطابق اجلاس کے دوران اظہارِ رائے کا موقع نہ ملنے پر علی امین گنڈاپور ناراض ہوگئے اور اجلاس ادھورا چھوڑ کر چلے گئے۔ ذرائع