پی ٹی آئی کالاہور کی 43 رکنی ایگزیکٹو کونسل کا اعلان

پی ٹی آئی کالاہور کی 43 رکنی ایگزیکٹو کونسل کا اعلان

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) نے لاہور کی 43 رکنی ایگزیکٹو کونسل کا اعلان کر دیا۔ پی ٹی آئی لاہور کے صدر شیخ امتیاز نے ایگزیکٹو کونسل کا نوٹیفکیشن جاری کیا، 43 رکنی ایگزیکٹو کونسل میں ارکان اسمبلی، ٹکٹ ہولڈرز اور پارٹی کے سینئر رہنما شامل ہیں۔