اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)انسداد دہشتگردی عدالت نے پولیس کی عالیہ حمزہ کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کردی اور جیل بھیجنے کے احکامات جاری کر دیئے۔ تفصیلات کے مطابق 9مئی کے مقدمے میں گرفتار پی ٹی آئی رہنماعالیہ حمزہ کو جسمانی ریمانڈ ختم ہونے پر انسداد دہشتگردی