








اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز): پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کے کیبن کریو کے لیے معروف پاکستانی فیشن ڈیزائنر حسن شہریار یاسین (ایچ ایس وائی) کا تیار کردہ نیا یونیفارم متعارف کرایا جائے گا۔ پی آئی اے کا لندن آپریشن میں توسِیع کا اعلان: 27 اکتوبر سے ہفتہ وار