کراچی(روشن پاکستان نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سندھ کے سینئر وزیرشرجیل انعام میمن کو وزارت اطلاعات کا قلمدان سونپا گیا ہے۔ شرجیل انعام میمن کو وزارت اطلاعات کا قلمدان سونپنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ وزارت اطلاعات کا قلمدان ملنے کے باوجود شرجیل انعام میمن
سکھر(روشن پاکستان نیوز)رہنما پیپلز پارٹی خورشید شاہ نے خوشخبری سناتے ہوئے کہا کہ 300 یونٹ تک مفت بجلی کیلئے سولر سسٹم دیا جارہاہے۔ تفصیلات کے مطابق سکھر میں پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سولر سسٹم کے 300 یونٹ تک مفت
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)سینیٹ انتخابات میں پیپلز پارٹی نے ٹیکنوکریٹ، خواتین اور اقلیتی نشستوں پر مسلم لیگ ن کی حمایت کا فیصلہ کیا ہے۔ پیپلز پارٹی کے رہنما ندیم افضل چن نے کہا کہ پیپلز پارٹی ان نشستوں پر مسلم لیگ ن کی حمایت کرے گی جب کہ پیپلز
کراچی (روشن پاکستان نیوز)سندھ حکومت نے جمعرات کو سابق وزیراعظم اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے بانی مرحوم ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کے موقع پر 4 اپریل کو عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ ایک نوٹیفکیشن میں حکومت سندھ نے 4 اپریل 2024 (جمعرات) کو قائد عوام
پشاور(روشن پاکستان نیوز)پشاور ہائی کورٹ نے خیبر پختونخوا میں مخصوص نشستوں کے معاملے پر مسلم لیگ (ن) اور دیگر اپوزیشن جماعتوں کے حق میں فیصلہ سنایا ہے۔ کے پی میں پی ٹی آئی کی زیر قیادت حکومت مخصوص نشستوں پر منتخب ہونے والے حزب اختلاف کے کچھ ارکان کے حلف
راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز)بانی چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کو شہباز شریف کیساتھ تصویریں اس وقت تک نہیں بنوانا چاہئیں تھیں جب تک خیبر پختونخوا کے فنڈز جاری نا ہوجاتے۔ عمران خان کا کہنا تھا
سابق وزیر اعظم اور پیپلز پارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی، میر مرتضیٰ بھٹو کی صاحبزادی اور مشہور مصنفہ فاطمہ بھٹو کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام اور سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر فاطمہ بھٹو نے بیٹے کی
نوشہرہ ورکاں(دلشاد علی )پاکستان پیپلز پارٹی کے قائد آصف علی زرداری کو دوسری مرتبہ صدر مملکت منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی ضلع گوجرانوالہ کے نائب صدر سابق تحصیل ناظم نوشہرہ ورکاں سردار محمد طارق رضا گجر ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ آصف علی زرداری کا
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)صدرمملکت آصف علی زرداری نے تنخواہ نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایوان صدر کے ترجمان کے مطابق صدر آصف علی زرداری نے تنخواہ نہ لینے کا فیصلہ انہیں درپیش معاشی چیلنجز کے پیش نظر کیا ہے۔ اعلامیے میں مزید کہا گیاکہ ملک میں دانشمندانہ مالیاتی
اسلام آباد (نیوزڈیسک)اسلام آباد کی احتساب عدالت میں فواد چوہدری کی اہلیہ حبا فواد اور فیصل چوہدری کے درمیان ایک بار پھر تلخ کلامی ہو گئی۔ فواد چوہدری کے سامنے ان کی اہلیہ اور بھائی ایک بار پھر الجھ پڑے۔ فیصل چوہدری وکیل قیصر امام سے گفتگو کر رہے تھے،