







لاہور(روشن پاکستان نیوز) لاہور میں پیٹرول پمپوں پر ڈیجیٹل طریقے سے شہریوں کو کم پیٹرول فراہم کرکے مبینہ طور پر 40 کروڑ روپے لوٹنے کا بڑا اسکینڈل سامنے آگیا۔ نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے کارروائی کرتے ہوئے چار پیٹرول پمپ مالکان سمیت 14