
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) انسانیت کی خدمت اور بھوکے پیاسے لوگوں کے لیے جذبہ خیرسگالی کا مظاہرہ کرتے ہوئے معروف سماجی شخصیات ملک راشد اور آغا امجد علی نے پولی کلینک اسپتال اسلام آباد کے باہر فری لنگر/دسترخوان کا اہتمام کیا۔ فری لنگر میں روزانہ درجنوں مریضوں، تیمارداروں اور راہ