اتوار,  24 مئی 2026ء

پنجاب کے12صوبائی حلقوں میں ضمنی الیکشن کل ہوگا

پنجاب کے12صوبائی حلقوں میں ضمنی الیکشن کل ہوگا

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پنجاب اسمبلی کی 12سیٹوں پرضمنی الیکشن کیلئے 174امیدواروں میں مقابلہ کل ہوگا ۔ پنجاب اسمبلی کے 12حلقوں میں 2ہزار601پولنگ سٹیشنز قائم،ووٹرز کی تعداد40لاکھ44ہزار552ہے۔لاہور کے قومی اسمبلی کے ایک جبکہ صوبائی اسمبلی کے 4 حلقوں میں انتخاب ہوگا ضمنی الیکشن کے سلسلے میں پولنگ کا عمل صبح 8