جمعه,  18 اکتوبر 2024ء

پنجاب میں 18سے21اپریل تک طوفانی بارشوں کی پیشگوئی

پنجاب میں 18سے21اپریل تک طوفانی بارشوں کی پیشگوئی

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پی ڈی ایم اے نے پنجاب میں 18سے21اپریل تک طوفانی بارشوں کی پیشگوئی کردی۔ ڈی جی پی ڈی ایم اے کاکہنا ہے کہ طوفانی بارشوں آسمانی بجلی کی گرج چمک اور تیز ہواؤں کی موسمی پیشگوئی ہے۔ ضلعی انتظامیہ کو الرٹ جاری کر دیا ہے۔ محکمہ صحت