لاہور (روشن پاکستان نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) نے پنجاب کابینہ میں توسیع کے لیے اتحادی جماعتوں پاکستان پیپلز پارٹی اور استحکام پاکستان پارٹی سے بیک ڈور رابطے شروع کر دیے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ کو پیپلز پارٹی اور آئی پی پی سے اقتدار کی
لاہور (روشن پاکستان نیوز)پنجاب حکومت نے روٹی کی قیمت میں مزید کمی کر دی۔پنجاب حکومت کی جانب سے صوبے میں سادہ روٹی کی نئی قیمت 14 روپے مقرر کی گئی ہے جس کااطلاق کل سے ہوگا۔ مریم نواز نے کہا کہ مختلف شہروں میں روٹی کی قیمت 12سے 14روپے
لاہور (روشن پاکستان نیوز) پنجاب حکومت نے محکمہ زکوٰۃ کو ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اسے محکمہ سماجی بہبود میں ضم کرنے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب نے محکمہ کو ختم کرکے سوشل ویلفیئر میں ضم کرنے کی اصولی منظوری دے دی۔ تاہم پنجاب
لاہور (روشن پاکستان نیوز) پنجاب حکومت نے قومی ہاکی ٹیم کے لیے 20 لاکھ روپے انعام کا اعلان کر دیا۔ وزیر کھیل پنجاب فیصل کھوکھر نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں سلطان اذلان شاہ کپ میں شاندار کارکردگی پر قومی ٹیم کو مبارکباد دیتے ہوئے 20 لاکھ روپے
لاہور(روشن پاکستان نیوز) وفاقی مشیر برائے سیاسی امور راناثنااللہ کو پنجاب میں اہم کردار دینے پر غور کیا گیا تاہم اس معاملے کا فیصلہ نواز شریف کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی مشیر برائے سیاسی امور راناثنااللہ کو پنجاب حکومت میں بھی اہم کردار دینے پر غور کیا جا
لاہور (روشن پاکستان نیوز)پنجاب حکومت نے الیکٹرک بائیکس بلاسود آسان اقساط پر تقسیم کرنے کا منصوبہ ختم کر دیا۔ پنجاب حکومت کی طرف سے الیکٹرک بائیکس کی بجائے پٹرول پر چلنے والی موٹرسائیکلز آسان اقساط پر فراہم کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ اس اقدام کے لیے صوبائی حکومت
لاہور (روشن پاکستان نیوز)پنجاب حکومت نے کاشتکاروں کو ٹیوب ویل کو سولر پر تبدیل کرنے کے لیے سبسڈی دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق ٹیوب ویلوں کو سولر پور منتقل کرنے میں کسانوں کی مدد کی جائے گی۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کا کہنا
لاہور (روشن پاکستان نیوز)پنجاب حکومت نے معذور افراد کے مسائل کو مدنظر رکھتے ہوئے ماہانہ وظیفہ دینے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے معذور افراد کے لیے 14 ارب روپے کے وظائف کا اعلان کیا ہے۔ وظائف 5 سال میں دیئے جانے کا امکان ہے،
لاہور (روشن پاکستان نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پولیس میں کرپشن اور غیر پیشہ ورانہ رویے کی نشاندہی کے لیے خصوصی آڈٹ سسٹم کے نفاذ کی منظوری دے دی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت مری میں امن و امان کی صورتحال پر اجلاس ہوا۔ اجلاس میں آئی
لاہور (روشن پاکستان نیوز)پنجاب میں طلباء کو 20 ہزار موٹر سائیکلیں فراہم کرنے کا منصوبہ شروع کر دیا گیا ہے۔ طالب علموں کو آسان اقساط پر موٹر سائیکل فراہم کرنے کے لیے رجسٹریشن شروع کر دی گئی، پنجاب حکومت طلبہ کو مفت بائیکس فراہم کرنے کے لیے ایک ارب