








پشاور(روشن پاکستان نیوز) پشاور کے سرکاری اسکولوں میں میٹرک سالانہ امتحانات میں کارکردگی ناقص رہی۔ نتائج دستاویز کے مطابق پشاور کے صرف 36 فیصد سرکاری اسکولوں کے نتائج 100فیصد رہے، متعدد اسکولوں میں ایک بھی طالب علم پاس نہ ہو سکا۔ دستاویز کے مطابق بیشتر اسکولوں کے نتائج 50 فیصد