پی آئی اے کے طیاروں کے نیوی گیشن سسٹمز فیل پرواز کا رخ کراچی کیطرف موڑ دیا گیا،دیکھیں March 13, 2024 اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پشاور سے دبئی جاتے ہوئے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن پی آئی اے کی پرواز پی کے 217 میں شدید تکنیکی خرابی سامنے آئی جب طیارے میں نصب تین نیوی گیشن سسٹم نے بیک وقت کام کرنا چھوڑ دیا۔ تین آئی این ایس سسٹم کی خرابی کے باعث